Skip to product information
Mini Electric Water Geyser

25% off

Sale price  Rs.4,500.00 Regular price  Rs.6,000.00

 یہ چھوٹا سا الیکٹرک واٹر گیزر سردیوں میں آپ کے لئے بہت سکون کا باعث بن سکتا ہے 

 

اسکو آپ باآسانی جہاں پر مرضی انسٹال کر سکتے ہیں 

 

یہ فوری طور پر گرم پانی مہیا کرنے والا انسٹنٹ گیزر ہے

 

اوپر لگے ہوئے والے کے ذریعے آپ اپنی مرضی کے مطابق پانی کی ایڈجسٹمنٹ کر سکتے ہیں

 

رقم کی ادائیگی سے پہلے آپ پارسل کھول کر دیکھ سکتے ہیں 

   

آپ کا آرڈر کال کے ذریعے کنفرم کیا جائے گا کنفرم ہونے کے بعد انشاءاللہ 7 دن کے اندر اندر آپ کے پاس پہنچ جائے گا شکریہ